“یومِ مزدور اور محنت کش”

یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن تمام سرکاری دفاتر یا نجی، تعلیمی ادارے بند ہوتے ہیں۔ صرف مزدور، کسان اور محنت کش اس دن بھی محنت مشقت کرتے ہیں۔ کیوں کہ اس دور میں غریب انسان کے لیے حلال روزی کا حصول مشکل اور محنت طلب ہے اس لے باوجود ان کی تنخواہ کم ہوتی ہے۔ مزدوروں کو وقت پر اُن کی مزدوری نہیں ملتی۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: “مزدور کی اُجرت اُس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دی جائے۔” ایسے مشکل وقت میں حکومت کو چائیے کے مزدوروں کے حقوق کا خیال رکھیں۔ بوجھ کندھوں سے کم کرو صاحب دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا۔

تحریر : علشبہ اسرار جماعت نہم

Categories

Cart

No products in the cart.

Select the fields to be shown. Others will be hidden. Drag and drop to rearrange the order.
  • Image
  • SKU
  • Rating
  • Price
  • Stock
  • Availability
  • Add to cart
  • Description
  • Content
  • Weight
  • Dimensions
  • Additional information
Click outside to hide the comparison bar
Compare